Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی والو ہوشیار! کل بجلی 9 گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہے گی، کے ای کا اعلامیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی والو ہوشیار! کل بجلی 9 گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہے گی، کے ای کا اعلامیہ
پاکستانکاروبار

کراچی والو ہوشیار! کل بجلی 9 گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہے گی، کے ای کا اعلامیہ

Published August 3, 2025
Tags: Featured بجلی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی بن قاسم کلسٹر کے تحت دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر ضروری مینٹیننس کا کام کے-الیکٹرک کی جانب سے 4 اگست (پیر)
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کے-الیکٹرک کی جانب سے 4 اگست (پیر) کو بن قاسم کلسٹر کے تحت آنے والے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر ضروری مینٹیننس کا کام انجام دیا جائے گا، جس کے باعث کراچی کے سب سے اہم دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شٹ ڈاؤن کا دورانیہ مجموعی طور پر 9 گھنٹے پر محیط ہوگا کیونکہ مینٹیننس کا یہ عمل 4 اگست بروز پیر کو صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ بجلی کی اس معطلی کے باعث کراچی شہر کو پانی کی فراہمی میں 100 ملین گیلن تک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے نتیجے میں لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، بن قاسم، ڈی ایچ اے اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہوگی۔

واضح رہے کہ اس وقت کراچی شہر کو یومیہ 650 ملین گیلن پانی فراہم کیا جا رہا ہے، تاہم مینٹیننس کے دوران 550 ملین گیلن پانی کی فراہمی برقرار رکھنے کو مکمل طور پر یقینی بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو کم سے کم پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ یہ شٹ ڈاؤن کے-الیکٹرک کے ڈپٹی جنرل منیجر برائے گرڈ سسٹم آپریشنز کی جانب سے واٹر کارپوریشن کو موصول ہونے والی باقاعدہ درخواست کی بنیاد پر عمل میں لایا جا رہا ہے۔

ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پانی کے استعمال میں احتیاط سے کام لیں، غیر ضروری استعمال سے گریز کریں اور ادارے سے بھرپور تعاون کریں تاکہ اس عارضی صورت حال کو بہتر انداز میں سنبھالا جا سکے۔

TAGGED:Featuredبجلی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گیبن قاسم کلسٹر کے تحتدھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر ضروری مینٹیننس کا کامکے-الیکٹرک کی جانب سے 4 اگست (پیر)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا
Next Article وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل کیس: شاہد آفریدی نے صلح کرائی، کیس بے بنیاد ہے، نامزد پولیس اہلکارکا بیان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

2018 میں جہاز سےکھویا ہوا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا

کراچی (ویب ڈیسک): فضائی سفر میں گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس چار سال بعد مل گیا. امریکی خاتون کا سوٹ…

January 14, 2023
پاکستان

ہاثم بھنگوار کو قانون پر عمل کرانا مہنگا پڑگیا:3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کےخط پر عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے…

October 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔جسٹس…

April 29, 2023
پاکستانکاروبار

FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?