Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد
کھیل

آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد

Published August 6, 2025
Tags: Featured آئی سی سی جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھ شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس نامزدگیوں کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی نے جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔جولائی کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کے شبھمن گل، جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر اور انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو نامزد کیا گیا ہے۔شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں میں 567 رنز بنائے جس میں ایجبسٹن ٹیسٹ میں 269 اور 161 رنز کی دو شاندار اننگز شامل تھیں۔ ان کا اوسط 94.50 رہا اور بطور کپتان یہ ان کی پہلی سیریز تھی۔

ویان ملڈر نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں 531 رنز اور 7 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے بولاوایو میں ناقابل شکست 367 رنز کی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔

بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف سیریز میں 251 رنز اور 12 وکٹیں حاصل کیں، دو ٹیسٹ میں پلیئر آف دی میچ رہے، اور اپنی ٹیم کو کئی اہم لمحات میں سہارا دیا۔

تینوں کھلاڑی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت ایوارڈ کے مضبوط امیدوار ہیں۔

خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی دو کھلاڑیوں صوفیہ ڈنکلی اور سوفی ایکلسٹون کے ساتھ آئرلینڈ کی کپتان گیبی لیوس کو پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

صوفیہ ڈنکلی نے بھارت کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے کئی اہم اننگز کھیلیں جن میں 75 اور 83 رنز کی نمایاں اننگز شامل تھیں۔

سوفی ایکلسٹون نے گیند اور بیٹ دونوں سے کارکردگی دکھائی، ٹی20 اور ون ڈے سیریز میں اہم وکٹیں حاصل کیں اور پلیئر آف دی میچ بھی رہیں۔

آئرلینڈ کی گیبی لیوس نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں 154 ٹی20 رنز، تین وکٹیں اور ون ڈے میں بھی نصف سنچری سمیت شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی۔

تینوں کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی کے باعث ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredآئی سی سی جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھشبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکسنامزدگیوں کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
Next Article پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے علاقے ایلنگ میں مسجد ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول…

March 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
صحت

چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

گوانگ ڈونگ- چین (ہیلتھ ڈیسک): چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔مقامی…

August 10, 2025
پاکستان

پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علوی

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان میں احتساب کرنا…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?