Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے
پاکستان

پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے

Published August 6, 2025
Tags: Featured پیکا کے تحت 9 صحافیوں عام شہریوں کے خلاف 689 مقدمات درج کئے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ وفاقی وزارت داخلہ کے حکام
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پیکا کے تحت 9 صحافیوں جبکہ عام شہریوں کے خلاف 689 مقدمات درج کئے گئے۔ راولپنڈی میں عادل راجہ اور عمران ریاض پر ریاست کے خلاف موقف اپنانے پر درج کئے گئے، گوجرانوالہ میں شہزاد رفیق کے خلاف شہری کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا، سوشل میڈیا پر عزت اچھالنے پر شہری نے درخواست دی تھی۔

اسلام آباد سے احمد نورانی، صابر شاکر، معید پیرزادہ، محمد وحید کے خلاف ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر مقدمات درج کئے، کراچی میں بھی فرحان ملک کے خلاف کارروائی کی گئی، جو ابھی ضمانت پر ہیں۔

مکمل معلومات نہ ہونے اور غلط بیانی پر چیئرمین کمیٹی نے وزارت داخلہ کے افسر کو ڈانٹ دیا، کمیٹی نے چاروں صوبوں کے آئی جیز سے تفصیلات مانگ لی۔

TAGGED:Featuredپیکا کے تحت 9 صحافیوںعام شہریوں کے خلاف 689 مقدمات درج کئےوزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگوفاقی وزارت داخلہ کے حکام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد
Next Article تینوں اپوزیشن لیڈرز کو سنے بغیر نااہل کیا گیا، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے؛ بیرسٹر گوہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں…

April 10, 2023
پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

جہلم: سلنڈرپھٹنے سے تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی، 3 افراد جاں بحق

جہلم (ویب ڈیسک): جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے…

July 9, 2023
پاکستان

توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?