Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کی سخاوت: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کی سخاوت: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی
پاکستانکاروبار

حکومت کی سخاوت: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی

Published August 7, 2025
Tags: Featured اطلاق کے الیکڑک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگا بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کافیصلہ وفاقی حکومت کوبھیج دیا گیا ہے۔فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اگست تا اکتوبر2025 کے 3 ماہ کےلیےہوگا اور بجلی صارفین کو اس کمی سے 55 ارب87 کروڑ 40لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن اورپری پیڈ صارفین پرنہیں ہوگا۔

بجلی تقسیم کارکمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنےکی درخواست کی تھی، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر 4 اگست کو سماعت کی تھی۔

نیپرا نے کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی سستی کردی ہے۔

نیپرا کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 78 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جون 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، صارفین کو کمی کا ریلیف اگست کے بلوں میں ملے گا، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔

TAGGED:Featuredاطلاق کے الیکڑک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگابجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستیبجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلاننیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان، ٹیسٹ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی 5 اکتوبر کو لے گی
Next Article مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک معاہدات ابراہیمی میں شامل ہوجائیں: ٹرمپ کی وارننگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیا

(ویب ڈیسک): کراچی: پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو سائرہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انہیں بہترین…

June 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کے زبردستی داخل ہونے اور ملازمین پر…

December 21, 2022
دنیا

ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، پارلیمنٹ سےقرارداد منظور

ناروے (ویب ڈیسک): یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے…

November 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی:ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث زیر تربیت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف…

November 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?