Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہین شاہ آفریدی نے زیادہ وکٹیں‌لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > شاہین شاہ آفریدی نے زیادہ وکٹیں‌لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
کھیل

شاہین شاہ آفریدی نے زیادہ وکٹیں‌لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Published August 9, 2025
Tags: 51 رنز کے عوض 4 وکٹیں Featured فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا سٹیڈیم
Share
SHARE

ٹروبہ (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو مقررہ 50 اوورز میں 280 رنز تک محدود کردیا۔پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 51 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نسیم شاہ نے 55 رنز دے کر 3 کھلاڑی آؤٹ کیے۔

شاہین شاہ آفریدی نے اس میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے صرف 65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں مکمل کیں اور یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس تھا جنہوں نے 65 میچز میں 128 وکٹیں لی تھیں۔

آسٹریلیا کے مچل سٹارک اپنے پہلے 65 ون ڈے میچز میں 126 وکٹوں کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے، ’دوسرا‘ کے بانی ثقلین مشتاق اور نیوزی لینڈ کے سابق پیسر شین بانڈ اپنے پہلے 65،65 مقابلوں میں 122،122 وکٹوں کے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 48.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔

دوسرا میچ اتوار اور تیسرا اور آخری میچ منگل کو برائن لارا اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا

TAGGED:51 رنز کے عوض 4 وکٹیںFeaturedفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدیون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائمویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا سٹیڈیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
Next Article سکھر: نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے چھڑوا لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لبنان پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام کیوں سامنے آرہا ہے؟

(ویب ڈیسک): لبنان میں کچھ روز قبل ہونے والے ہلاکت خیز پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر بھارتی شہری کے…

September 21, 2024
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا…

November 3, 2024
پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی کےحکومتی دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے، گزشتہ ہفتے 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران…

August 1, 2025
کھیل

بھارت نےاپنی بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے سے بارڈر پرروک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?