Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر
پاکستانکھیل

عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر

Published August 10, 2025
Tags: Featured بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر پاکستان فٹبال فیڈریشن پی ایف ایف پاکستان فٹبال کی تاریخ عروج سہیل بٹ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم منیجر مقرر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کر دیا گیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے عروج سہیل بٹ کو پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔

عروج سہیل بٹ پی ایف ایف میں بطور سیف گارڈنگ آفیسر کام کر رہی ہیں جبکہ وہ فیفا اور اے ایف سی کی سند یافتہ سیف گارڈنگ آفیسر ہیں۔

پی ایف ایف نے یہ قدم فیفا کی ہر کسی کو یکساں مواقع دینے کی پالیسی کے تحت اٹھایا ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم اس سال ساف چیمپئن شپ اور ایشین کوالیفائیر میں حصہ لے گی۔

TAGGED:Featuredبوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجرپاکستان فٹبال فیڈریشن پی ایف ایفپاکستان فٹبال کی تاریخعروج سہیل بٹ پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم منیجر مقرر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں پیدائش پر بچےکا ڈیجیٹل اندراج، برتھ رجسٹریشن کی فیس ختم
Next Article چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم کا واضح اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں…

July 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ: 62 سال بعد قالین کا سرخ رنگ تبدیل

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): آسکر ایوارڈ کی 60 سالہ تاریخ میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ تبدیل کر دیا…

March 12, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں:عمران خان کو فائدہ ہوا؛ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔چیف…

September 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

مرتضیٰ وہاب کا واٹر بورڈ کی گٹر کے ڈھکن بنانیوالی فیکٹری کا افتتاح

کراچی (ویب ڈیسک): میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?