Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا
پاکستان

حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

Published March 15, 2024
Tags: Featured این ایف سی ایوارڈ عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف فارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مطالبہ مسترد کردیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا گیا، این ایف سی پر خلاف آئین کوئی تجویز منظور نہیں کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایاکہ وفاق کے محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی پرترامیم کا مطالبہ آئی ایم ایف پہلے بھی کرتا رہا ہے، این ایف سی کے تحت صوبوں کا حصہ کم نہیں ہوسکتا۔

ذرائع کے مطابق این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں، وفاق اورصوبوں میں بجلی نقصانات مشترکہ طور پر برداشت کرنے کی حکمت عملی بنائی جاسکتی ہے، سکیورٹی سے متعلق اخراجات پر بھی مشترکہ حکمت عملی بنائی جاسکتی ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے اخراجات پربھی مشترکہ حکمت عملی بنائی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجرا سے قبل جائزے کیلئے پاکستان میں موجود ہے اور پاکستانی حکام سے مذاکرات جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredاین ایف سی ایوارڈعالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایففارمولے میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا
Next Article آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

تیسری عالمی جنگ کاخطرہ: غزہ جنگ بندی قرارداد مسترد ، ایران کی دھمکی، امریکہ کی اسرائیل سے یکجہتی

(ویب ڈیسک): اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔…

October 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے2 بار نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے…

September 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی

لاہور (ویب‌ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی ہوگئی ،…

July 28, 2025
دنیا

افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی

کوموروس (ویب ڈیسک): مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر…

September 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?