Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام
پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

Published August 12, 2025
Tags: Featured ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض حکومت کو ایک ارب 38 کروڑ 51 لاکھ روپے حاصل فرح گوگی کی 248 کینال زمین کی نیلامی کیلئے کوئی بولی نہ لگی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی نیلام
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی کو نیلام کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں 405کنال اراضی 34لاکھ 20ہزار روپے فی کینال کے حساب سے نیلام کر دی گئی، اس نیلامی سے حکومت کو ایک ارب 38 کروڑ 51 لاکھ روپے حاصل ہوں گے۔

علی ریاض کی 405 کینال کی کامیاب بولی لگانے والے خریدار ایڈووکیٹ عثمان نے حتمی بولی لگائی۔

دوسری جانب فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی 248 کینال زمین کی نیلامی کیلئے کوئی بولی نہ لگی۔

TAGGED:Featuredا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاضحکومت کو ایک ارب 38 کروڑ 51 لاکھ روپے حاصلفرح گوگی کی 248 کینال زمین کی نیلامی کیلئے کوئی بولی نہ لگیموہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی نیلام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی
Next Article سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی…

September 25, 2024
کھیل

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف

دھرم شالا (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کی شاندار بیٹنگ…

October 28, 2023
پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق

نوشہرہ (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں تین بچیوں نے پاپ کارن میں ملی چوہے مار دوائی کھالی،…

October 10, 2023
پاکستان

کراچی:اسلحہ لیکر چلنے والاگرفتارہوگا؛عوام ارد گردپرنظر رکھیں؛شرجیل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں سیکورٹی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?