Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس
دنیا

سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

Published August 12, 2025
Tags: Featured سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ فلسطین کے صدر محمود عباس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا وعدہ فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): فلسطین کے صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق محمود عباس اور محمد بن سلمان نے فلسطینی کاز، فلسطینیوں کو درپیش حالیہ صورتحال اور چیلنجز پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ کی پٹی کی صورتحال، اس کے سکیورٹی اور انسانی اثرات پر بھی بات چیت ہوئی جب کہ اس دوران سعودی ولی عہد نے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت کا اعادہ کیا۔

صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد کےد رمیان الاقوامی برادری پر انسانی بحران سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دینے پر بات چیت ہوئی جب کہ صدر محمود عباس نے شاہ سلمان اور ولی عہد کی کوششوں کو سراہا۔

سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں 22 ستمبر کو نیویارک میں بین الاقوامی امن کانفرنس کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس حوالے سے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے روس، یورکین تنازع کےحل اورمذاکرات کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا جب کہ یوکرینی صدر نے امن کی حمایت کےحوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔

TAGGED:Featuredسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہفلسطین کے صدر محمود عباسفلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا وعدہفلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام
Next Article ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد بھارت میں امریکی برانڈز کی بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سعودیہ کا پاکستان کو’ٹیک ہاؤس‘ کاتحفہ،سعودی شہزادے نےافتتاح کیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک):سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن منصور السعود نے باضابطہ طور پر پاکستان میں سعودی عرب-پاکستان ٹیک…

March 9, 2023
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
پاکستانصحت

خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، دبئی سے آنیوالے شخص میں‌وائرکس کی تشخیص

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔مشیر صحت احتشام…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?