Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے
دنیا

امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے

Published August 12, 2025
Tags: Featured امریکی ائیر پورٹ امریکی ریاست مونٹانا کے شہر کیلیسپیل کے ہوائی اڈے چھوٹا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا طیاروں کے ٹکرانے کا واقعہ کئی طیارے آگ کی لپیٹ میں آگئے
Share
SHARE

کیلیس پیل- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ائیر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیاروں کے ٹکرانے کا واقعہ امریکی ریاست مونٹانا کے شہر کیلیسپیل کے ہوائی اڈے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹے طیارے میں 4 افراد سوار تھے، جس نے ائیرپورٹ پر دوپہر 2 بجے لینڈ ہونا تھا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ حادثہ چھوٹے طیارے کا توازن بگڑنے کے باعث پیش آیا جبکہ ساتھ ہی کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔

انتظامیہ کے مطابق خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

TAGGED:Featuredامریکی ائیر پورٹامریکی ریاست مونٹانا کے شہر کیلیسپیل کے ہوائی اڈےچھوٹا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیاطیاروں کے ٹکرانے کا واقعہکئی طیارے آگ کی لپیٹ میں آگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی
Next Article نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے؛ بلاول بھٹو کاوفاق سےمطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان…

January 18, 2023
پاکستان

کراچی: سحری وافطاری میں بھی گیس کی بدترین بندش، زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

کراچی ایسٹ (نجات نیوز رپورٹ): رمضان المبارک میں بھی سوئی گیس کی بدترین بندش جاری ہے۔ سحری اور افطاری کے…

March 30, 2023
دنیا

ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

(ویب ڈیسک ):دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے…

August 20, 2024
کھیلویڈیوز

ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ

سورت- انڈیا (ویب ڈیسک): گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، ہرکولیس کے ستونوں کو سب سے طویل عرصے تک تھامنے کا…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?