Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید

Published August 15, 2025
Tags: Featured باجوڑ میں امدادی سامان خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش دوسرا ہیلی کاپٹر ضلع بونیر میں ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد شہید
Share
SHARE

بونیر ( ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد شہید ہوگئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باجوڑ میں امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث کریش ہوا، حادثے میں 2 پائلٹ سمیت عملے کے 5 افراد شہید ہوئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ خراب موسم کے باعث ایم آئی 17ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوا تھا، علاقے میں فوری طور پر ٹیمیں بھیجنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور کے پی حکومت کا دوسرا ہیلی کاپٹر ضلع بونیر میں ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہے۔

وزیراعلیٰ نے کل خیبرپختونخوا میں سوگ منانے کا اعلان کردیا، کل صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے مطابق کریشن ہونے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جارہا تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے جبراڑئی میں گزشتہ رات آنے والے سیلابی ریلے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے، رابطہ سڑکیں اور پل پانی میں بہہ گئے۔

حکام کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 21 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ 7 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ 3 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredباجوڑ میں امدادی سامانخیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریشدوسرا ہیلی کاپٹر ضلع بونیر میں ریسکیو کارروائیوں میں مصروفہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد شہید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ
Next Article چین: 12ویں عالمی گیمز میں 6 نئے عالمی ریکارڈز بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پشاور میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…

March 15, 2025
پاکستان

کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سارے روٹس پر ٹرانسپورٹ سروس…

March 11, 2023
پاکستان

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا

(ویب ڈیسک): ڈسکہ: دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے…

June 16, 2023
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?