Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور
انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

Published August 17, 2025
Tags: Featured اداکاری میں کوئی خاص دلچسپی بھی نہیں پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی، اس کے بجائے خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں لیکن یہ مطلب نہیں کہ ان سے متعلق کہی جانے والی باتیں درست ہیں۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے والی طوبیٰ انور نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی اور بتایا کہ ابتدائی طور پر وہ پروڈکشن اور کارپوریٹ سیکٹر میں کام کرتی تھیں لیکن پھر اداکاری میں آگئیں جبکہ اداکاری میں کوئی خاص دلچسپی بھی نہیں تھی۔

ایک سوال کے جواب میں طوبیٰ انور نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے متعلق اعتراف کیا کہ بے جا تنقید ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے لیکن اب انہوں نے ایسے تبصروں پر توجہ دینا چھوڑ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی نجی زندگی پر کی جانے والی تنقید یا مجھ پر لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا، میں نے ہمیشہ خاموش رہنا پسند کیا۔

اداکارہ کے مطابق میرے تنقید اور الزامات کا جواب نہ دینے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوگ جو کہہ رہے ہیں وہ صحیح ہے، میری خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ میں مذکورہ معاملے پر بات نہیں کرنا چاہتی۔

انہوں نے کہا کہ وہ لوگوں کو نجی زندگی سے متعلق جوابات دے کر گھر کی باتیں باہر نہیں لانا چاہتیں، اس لیے انہوں نے کبھی کسی کو جواب نہیں دیا۔

TAGGED:Featuredاداکاری میں کوئی خاص دلچسپی بھی نہیںپاکستانی اداکارہ طوبیٰ انورخاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوںذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہمند: حادثے کا شکارہونیوالے ہیلی کاپٹر کا ملبے سے سامان چوری
Next Article نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا

اڑیسہ - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر…

December 24, 2023
دنیا

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔امریکی…

March 16, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

(ویب ڈٰیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گزشتہ وفاقی حکومت کے اقدامات…

October 2, 2024
کھیل

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کے 54 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ، شاہین کی 100 وکٹیں مکمل

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?