Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہمند: حادثے کا شکارہونیوالے ہیلی کاپٹر کا ملبے سے سامان چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہمند: حادثے کا شکارہونیوالے ہیلی کاپٹر کا ملبے سے سامان چوری
پاکستانتازہ ترین

مہمند: حادثے کا شکارہونیوالے ہیلی کاپٹر کا ملبے سے سامان چوری

Published August 17, 2025
Tags: 2 ملزمان کو گرفتار حادثے کا شکارہیلی کاپٹرکا سامان چوری خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند گرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے ناموں سے ہوئی
Share
SHARE

مہمند (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں گزشتہ دنوں حادثے کا شکارہونے والے ہیلی کاپٹرکا سامان چوری ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے جائے حادثہ سے ہیلی کاپٹرکے ملبے سے سامان چوری کیا تھا۔پولیس نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے ناموں سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ملزمان گرفتارہوئے، ملزمان کا تعلق دریاب کورونہ میچنئی سے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جمعہ کو باجوڑ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت عملے کے 5 افراد شہید ہوئے تھے ۔

TAGGED:2 ملزمان کو گرفتارحادثے کا شکارہیلی کاپٹرکا سامان چوریخیبرپختونخوا کے ضلع مہمندگرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے ناموں سے ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانگھڑ: صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
Next Article ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے ایک جج…

April 5, 2023
پاکستان

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈمنظور ، میڈیکل مکمل،اسلام آباد منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مدثر نے کیس کی سماعت کی جب کہ اس موقع پر پولیس…

January 25, 2023
پاکستان

تحریک انصاف کے 35 ارکان ِقومی اسمبلی کےاستعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ…

January 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?