Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ کی پالیسی: امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ کی پالیسی: امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ
دنیا

ٹرمپ کی پالیسی: امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ

Published August 22, 2025
Tags: 55 ملین ویزا ہولڈرز اب کڑے جانچ پڑتال کے عمل Featured امریکا میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان امریکا میں قیام کا اہل نہیں امریکی نشریاتی ادارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بھی کڑی نگرانی
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 55 ملین ویزا ہولڈرز اب کڑے جانچ پڑتال کے عمل سے گزریں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد کسی بھی ایسے ویزا ہولڈر کی نشاندہی کرنا ہے جو قوانین کی خلاف ورزی یا دیگر وجوہات کے باعث امریکا میں قیام کا اہل نہیں رہا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے ویزہ پالیسی کو سخت بنانے کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں جن میں تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنا شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ان اقدامات میں درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بھی کڑی نگرانی اور انٹرویوز کا عمل معطل کرنا بھی شامل ہیں۔

صدر ٹرمپ کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب غزہ اور فلسطین کے شہریوں کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیے جانے والے طبی ویزے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ اب فلسطینی طلبا، مریض اور عام درخواست گزار بھی امریکا میں داخلے کے اہل نہیں رہے۔

علاوہ ازیں 2025 میں صرف طلبا کے 6 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کیے جا چکے ہیں۔ ان میں وہ طلبا شامل ہیں جنہوں نے قیام کی مدت سے زیادہ وقت گزارا، قوانین کی خلاف ورزی کی یا دہشت گردی کی حمایت جیسے الزامات کا سامنا کیا۔

یاد رہے کہ رواں برس اب تک امریکا میں تقریباً 40 ہزار ویزے منسوخ کیے جا چکے ہیں جب کہ سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں اسی مدت میں صرف 16 ہزار ویزے منسوخ کیے گئے تھے۔

TAGGED:55 ملین ویزا ہولڈرز اب کڑے جانچ پڑتال کے عملFeaturedامریکا میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلانامریکا میں قیام کا اہل نہیںامریکی نشریاتی ادارےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بھی کڑی نگرانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئے NFC ایوارڈ کیلئے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل، وزیر خزانہ چیئرمین مقرر
Next Article کراچی سندھ کا دل ہے،اسے کسی مخصوص گروہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

T20وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے کھلاڑی شارٹ، کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف میچ میں صرف 9…

May 29, 2024
پاکستان

عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے…

October 8, 2025
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی حمزہ فائنل میں‌پہنچ گئے

میلبرون (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔15 سال بعد…

July 22, 2023
کھیل

سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔نیوزی…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?