Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن:4 غیر قانونی بنگلہ دیشی ایران جاتے ہوئے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن:4 غیر قانونی بنگلہ دیشی ایران جاتے ہوئے گرفتار
پاکستان

انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن:4 غیر قانونی بنگلہ دیشی ایران جاتے ہوئے گرفتار

Published August 23, 2025
Tags: 4 بنگلہ دیشی شہری Featured انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی طریقے سے ایران جانے کی کوشش وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان زون نے 4 بنگلہ دیشی شہریوں کی غیر قانونی طریقے سے ایران جانے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ایجنٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے بلوچستان زون کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے کامیاب کارروائی کے دوران 4 بنگلہ دیشی شہریوں کی غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام بنائی۔مذکورہ کارروائی میں بدنام زمانہ ایجنٹوں نادر اورساتھی حیدر کی گرفتاری بھی عمل میں آئی، ملزمان غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش میں پکڑے گئے۔

ایف آئی اے کے مطابق حراست میں لیے گئے بنگلہ دیشی شہریوں کی شناخت عتیق الرحمان، شمن، خیرالحسن اور رتن علی کے نام سے ہوئی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتارملزمان غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور بعدازاں ایجنٹوں کی مدد سے ایران جانے کی کوشش کررہے تھے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کوخفیہ اطلاع پرگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:4 بنگلہ دیشی شہریFeaturedانسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤنغیر قانونی طریقے سے ایران جانے کی کوششوفاقی تحقیقاتی ایجنسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میری فٹنس کا راز: ہر پیر کے دن روزہ رکھتا ہوں؛ اکشے کمار
Next Article چین: ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل اچانک گر گیا، 12 افراد جاں بحق، کئی لاپتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

(ویب ڈیسک): اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود فلسطینی…

May 15, 2024
پاکستان

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا

(ویب ڈیسک ):کراچی: مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر لیگی رہنما…

November 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

وفاق اور پنجاب کامشترکہ اجلاس: غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سےشروع ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے…

March 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت سے تیار مواد پر اعتراضات: واٹر مارک لگانے کی یقین دہانی

واشنگٹن ڈی سی (ٹیک ڈیسک): امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصنوعی ذہانت کی…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?