Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ہی اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ہی اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا
پاکستان

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ہی اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا

Published August 12, 2023
Tags: Featured زرداری سے میری دوستی ہوگئی تو بہت سےلوگوں کی نوکریاں چلی جائیں گی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لیےکسی نے کوئی کوشش نہیں کی، نہ میں زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے۔

انہوں نے کہاکہ آصف زرداری سے میری دوستی ہوگئی تو بہت سےلوگوں کی نوکریاں چلی جائیں گی۔

الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ابھی الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بدین میں 8 سال پہلے اسپتال بنا تھا اب وہاں کوئی سہولت نہیں، حکومت کی پرفارمنس کا پتا کرنا ہے تو کسی بھی عام آدمی سے پوچھا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredزرداری سے میری دوستی ہوگئی تو بہت سےلوگوں کی نوکریاں چلی جائیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 15سالہ میاپیٹرسن کارولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کےاوپر سے قلابازی کاعالمی ریکارڈ قائم
Next Article کوئٹہ:سندھ اسمگل کی جانیوالی4 سو کلو منشیات برآمد، پشاور اور نوشہرہ کے 2 ملزمان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

کیچ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا…

May 18, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف

(ویب ڈیسک):ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے انکشاف کیا ہے بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی…

June 13, 2023
پاکستان

چینی انجینئرز پر حملہ: داخلہ اور خارجہ کے افسران کابل پہنچ چکے، اسحاق ڈار

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی انجینئرز پر حملے کے ملزمان تک پہنچ…

May 31, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک چلانیوالوں خبردار! نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہ

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کو…

April 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?