Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں،محسن نقوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں،محسن نقوی
کھیل

کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں،محسن نقوی

Published August 23, 2025
Tags: Featured ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید پی سی بی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں کسی کھلاڑی کو ٹیم میں ڈالنے میں میرا کوئی کردار نہیں
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ غنی کلب لاہور میں جس طرح کرکٹ کو فروع دے رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے، یہ کرکٹ کی خدمت کر رہے ہیں اور اس طرح کے مزید کلب بننے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے اور ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کرے گی۔

کرکٹ میں بھارت کے رویے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں گے۔

قومی ٹیم کے انتخاب سے متعلق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میرا کسی کھلاڑی کو ٹیم میں ڈالنے میں کوئی کردار نہیں بلکہ سلیکشن کمیٹی کئی کئی گھنٹے بحث کر کے ٹیم بناتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تمام میسر بہتر کھلاڑیوں کو مواقع دیں۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ہمارے کھلاڑی اپنی پوری جان لڑائیں گے، نتیجہ اللہ کے حوالے ہے مگر ٹیم کو سپورٹ کریں۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں۔

TAGGED:Featuredایشیا کپ میں قومی ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امیدپی سی بی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقویٹیم پر بے جا تنقید بند کریںکسی کھلاڑی کو ٹیم میں ڈالنے میں میرا کوئی کردار نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل اچانک گر گیا، 12 افراد جاں بحق، کئی لاپتا
Next Article بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کے بجائے کراچی میں‌ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ملتان میں شیڈول سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ خراب موسم اور شدید دھند کے…

December 24, 2022
انٹرٹینمنٹ

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ…

August 8, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن…

May 3, 2023
پاکستان

لاہور:کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، پولیس کی ثبوت فراہم کرنے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے…

October 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?