Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ
پاکستانصحت

بلوچستان میں شادی کیلیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ

Published August 24, 2025
Tags: Featured بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار یئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی
Share
SHARE

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دینےکا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سیکرٹری صحت وچیئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی مجیب الرحمن پانیزئی نے بتایا کہ بلوچستان میں قبائلی معاشرہ ہونےکی وجہ سے کزن میرج کے باعث تھیلیسیمیا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے حکام نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائےگا۔

مجیب الرحمان پانیزئی نے بتایا کہ اس حوالے سے پہلے سے منظور ہونے والے ایکٹ میں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جائےگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ کے حوالے سے عوام کو لیبارٹریز میں سہولت بھی فراہم کی جائےگی، اس حوالے سے عوام میں آگہی مہم بھی شروع کی جائےگی۔

TAGGED:Featuredبلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھامنکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی قراریئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں،محسن نقوی
Next Article پیشہ ور گلاس ڈانسر ارسطوطالیس ویلاؤرِٹس نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا…

May 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی جوہری تنصیبات اور…

January 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف…

October 13, 2024
پاکستان

عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کی تلخ کلامی، عمران خان کی ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معذرت

(ویب ڈیسک):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدنظمی پر عدالت میں کھڑے ہوکر سب سے…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?