Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے عوام سیلاب سے پریشان نہ ہوں، تمام انتظامات مکمل، کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہے: شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کے عوام سیلاب سے پریشان نہ ہوں، تمام انتظامات مکمل، کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہے: شرجیل میمن
پاکستان

سندھ کے عوام سیلاب سے پریشان نہ ہوں، تمام انتظامات مکمل، کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہے: شرجیل میمن

Published August 28, 2025
Tags: Featured اراکین اسمبلی کو بھی اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت ریلہ سندھ میں داخل ہورہا ہے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن سیلاب کو لے کر سندھ کے عوام پریشان نہ ہوں کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہوا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیلاب کو لے کر سندھ کے عوام پریشان نہ ہوں ہم نے تمام انتظامات مکمل کیے ہوئے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ملک میں سیلابی صورتحال ہے، ریلہ سندھ میں داخل ہورہا ہے، پنجاب میں جو تباہ کاری ہوئی ہے اس پر ہم پنجاب حکومت کے ساتھ ہیں اور پنجاب کو ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ہم نے تمام انتظامات مکمل کیے ہوئے ہیں اور کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہوا ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے تمام صورتحال کی مانیٹرنگ کےلیے سیل بھی قائم کیا ہے، بلاول بھٹو بھی تمام متعلقہ لوگوں سے براہ راست رابطے میں ہیں جب کہ تمام اراکین اسمبلی کو بھی اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سینئر وزیر نے مزید کہا کہ 2010 کے سیلاب میں بہت زیادہ تباہ کاری ہوئی تھی، اس وقت تمام صورتحال کا جائزہ لیا اور اقدامات کیے جس کے بعد سیلاب آئے تو ہم نے اس حوالے سے مزید بہتر اقدامات کیے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ڈیم بنانے سے متعلق تین صوبے اسمبلی میں قرارداد سے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں، ڈیم ہوتا تو بھی آفات سے بچا نہیں جاسکتا تاہم قدرتی گزرگاہوں پر آبادی یا سوسائٹی قائم نہیں ہونی چاہیے۔

TAGGED:Featuredاراکین اسمبلی کو بھی اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایتریلہ سندھ میں داخل ہورہا ہےسندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمنسیلاب کو لے کر سندھ کے عوام پریشان نہ ہوںکشتیوں کا بھی انتظام کیا ہوا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیموں کا رینگٹ دوبارہ شروع: پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت؛ وزیراعظم
Next Article امریکی شہر منی ایپلس کے چرچ اسکول پر حملہ، فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 17 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے…

January 2, 2024
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
صحت

راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستانی بچوں میں کالا موتیا (گلوکوما) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے تدارک کے…

April 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے اپنی موجودہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کرلی۔ٹائمز آف انڈیا کی…

October 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?