Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA
پاکستان

پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA

Published August 29, 2025
Tags: Featured پنجاب میں سیلاب پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان کاٹھیا اور پنجاب نبیل جاوید قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا اور ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 1955 کے بعد ستلج میں یہ صورتحال دیکھنےکو ملی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ سارا پانی بھارت میں بند ٹوٹنےکےسبب قصور کی طرف بڑھا، ہمیں قصورکوبچانےکے لیےموجود بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہیڈ سلیمانکی کے بعد ہمیں ہیڈ اسلام پر بھی خطرہ درپیش ہوگا، جبکہ اوکاڑہ اور ساہیوال کو دریائے راوی میں سیلاب کے پیش نظرخطرہ ہوگا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ہمیں تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑا، اب تک 28 اموات ہوچکی ہیں، لیکن تمام جگہ ریسکیو عملے نے بروقت آپریشن کیا۔

ریلیف کمشنر پنجاب نے کہاکہ اوکاڑہ، پاکپتن اور ملحقہ علاقوں کے لیے اب مسائل پیدا ہونےکا خطرہ ہے، تمام حکومتی وسائل کوبدلتےحالات کے مطابق بروئےکار لایاجائےگا۔

نبیل جاوید نے کہا کہ ہماری کوشش ہےکہ تمام متاثرہ علاقوں سے انخلا کویقینی بنایا جائے۔

TAGGED:Featuredپنجاب میں سیلابپی ڈی ایم اے پنجابعرفان کاٹھیا اور پنجاب نبیل جاویدقصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہےہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا
Next Article سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

ایران نے قبضے میں لیے گئے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔سفارتی ذرائع…

April 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاری

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا…

April 8, 2024
پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، نو منتخب چیف جسٹس نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نو منتخب چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ حلف اٹھانے کے بعد سماعت کے…

September 17, 2023
دنیاصحت

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین جسم میں خون جمنے کی سنگین بیماری کا سبب، کمپنی کابرطانوی عدالت میں اعتراف

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار…

May 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?