Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع
پاکستان

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع

Published August 4, 2025
Tags: Featured پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا جس میں پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم صحافیوں کے پریس گیلری کارڈ اجلاس کے لیے موثر ہوں گے۔

صحافیوں کو عارضی طور پر جاری کارڈ منسوخ کردیے گئے ہیں جب کہ اراکین اسمبلی کے مہمانوں کے جاری پاسز بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredپارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظاماتپی ٹی آئی کا احتجاج متوقعقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوول ٹیسٹ: بھارت کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست، سیریز 2-2 سے برابر
Next Article کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا

بھوبنیشور (ویب ڈیسک): بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارت کے…

September 25, 2023
دنیا

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا اور ایک…

July 19, 2024
پاکستان

وزیر اعظم نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا

(ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔نجات…

May 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین…

April 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?