Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز
پاکستان

دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز

Published September 1, 2025
Tags: Featured انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ پاکستان امن کا خواہاں ہے پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات تیانجن میں شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد موجود وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

تیانجن (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔چین کے شہر تیانجن میں شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، گھناؤنے جرائم کے ذمے داروں اور ان کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا ہو گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا اب دہشتگردی کے بیانیے کو قبول نہیں کرے گی، سیاسی مفاد کیلئے ریاستی دہشتگردی کرنے والے باز رہیں ، دہشتگردی اور انتہا پسندی پورے خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نے صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پورے خطے اور دنیا کیلئے قربانی دی۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنی نوجوان نسل کو بااختیار بنا رہے ہیں، کسی بھی ملک کیلئے خودمختاری اور علاقائی سالمیت سے بڑھ کر کچھ نہیں، امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایس سی او رکن ممالک کے ساتھ کوششیں جاری رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس سی او علاقائی تعاون اور انضمام کے فروغ کیلئے پاکستان کے دیر پا عزم کی عکاس ہے، جامع مکالمے سے تمام دیرینہ مسائل حل کیے جا سکیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان غزہ میں دوریاستی حل کا حامی ہے ، غزہ میں جاری ظلم و بربریت اور بھوک ہمارے ضمیر پر بوجھ ہے ، پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، ایران پر اسرائیل کی بلاجواز جارحیت قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے۔ ہم تمام بین الاقوامی اور دو طرفہ معاہدوں کا احترام کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredانتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہپاکستان امن کا خواہاں ہےپڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقاتتیانجن میں شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطابجعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد موجودوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
Next Article اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم سے ملاقات میں بجٹ کی منظوری…

June 21, 2024
کھیل

سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کنگز کو 3 رنز سے ہرادیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے سنسنی…

February 22, 2023
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک):حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔استحکام پاکستان…

June 13, 2023
پاکستان

ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

کراچی(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت کر…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?