Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
پاکستاندنیا

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

Published August 31, 2025
Tags: Featured پاکستانی شہریوں سمیت 3 افرادگرفتار سعودی محکمہ انسداد منشیات مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

📹| #مكافحة_المخدرات تقبض على (3) أشخاص بمنطقة المدينة المنورة لترويجهم مادة الميثامفيتامين المخدر (الشبو). #الحرب_على_المخدرات#بالمرصاد pic.twitter.com/g3YAG5uDCg

— مكافحة المخدرات (@Mokafha_SA) August 29, 2025

گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی 2 ایتھوپین شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی شہریوں سمیت 3 افرادگرفتارسعودی محکمہ انسداد منشیاتمکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل
Next Article دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا…

October 13, 2024
کاروبار

فراڈ ٹیکسز والےبجلی بل: عوام کی چیخیں نکل آئیں، صارفین سے 2 ماہ کی یکمشت وصولی

کراچی (ویب ڈیسک): اگست میں بجلی کا بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل آئیں، بجلی کی قیمتوں میں مسلسل…

August 27, 2023
پاکستان

راولپنڈی: مذاکرات کا پہلا دورمکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں…

July 28, 2024
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

(ویب ڈیسک): سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے…

June 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?