Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 600 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 600 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
دنیا

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 600 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی

Published September 1, 2025
Tags: Featured افغانستان میں زلزلے سے بڑی تباہی کئی گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
Share
SHARE

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے طاقتور زلزلے سے بڑی تباہی ، کئی گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق زلزلے سے زیادہ نقصان ننگرہار اور کنڑ میں ہوا ، ضلع نورگل کے کئی دیہات ملیا میٹ ہو چکے ہیں ، اموات نورگل، سواکئی، واٹاپور، منوگی اور چپہ درہ اضلاع میں ہوئیں جبکہ سیکڑوں لوگوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد حتمی نہیں، کیونکہ دور دراز علاقوں کے مکینوں سے رابطے کا سلسلہ ابھی جاری ہے، ان اضلاع میں امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے زلزلے کے باعث جانی و مالی نقصان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی حکام اور علاقہ مکین متاثرہ افراد کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے، مرکز اور قریبی صوبوں سے امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے گزشتہ رات آنے والے زلزلے کی شدت 6.2 تھی، جس کا مرکز صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب اور گہرائی 8 کلو میٹر تھی۔

افغانستان میں زلزلے کے بعد اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

TAGGED:Featuredافغانستان میں زلزلے سے بڑی تباہیکئی گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئےہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
Next Article 6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاپہنچےگا،ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے

(ویب ڈیسک ):وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے قافلے کی کے پی ہاؤس اسلام آباد تک پہچنے کی…

October 6, 2024
پاکستان

دھمکی آمیز خطوں کا سلسلہ پھیل گیا: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کےججز کو بھی خط موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ذرائع…

April 3, 2024
کھیل

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے بیٹرز میں بھارت…

August 13, 2025
پاکستان

شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

کراچی- حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?