Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاپہنچےگا،ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاپہنچےگا،ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان

6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاپہنچےگا،ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

Published September 1, 2025
Tags: 6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلا Featured زیادہ سے زیادہ کتنا پانی آئے گا لاکھ کیوسک سے اوپر پانی کو سپر فلڈ کی کیٹیگری میں رکھا جاتاہے ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی ہے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو کسی وقت بھی گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلا ہوگا۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہے کہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنا پانی آئے گا، این ڈی ایم اے نے کہاہےکہ 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی سندھ میں داخل ہوگا جب کہ 9 لاکھ کیوسک سے اوپر پانی کو سپر فلڈ کی کیٹیگری میں رکھا جاتاہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے بیراج اور بند محفوظ رکھنے ہیں، اس طرح کے سیلاب میں بند لیک کرجاتے ہیں تاہم محکمہ انہار پُراعتماد ہیں کہ پانی کو بیراجوں سے گزار لیں گے، ساڑھے 5 لاکھ کیوسک پانی ہم چند روز پہلے گڈو بیراج سے گزار چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گڈو اور سکھر بیراج کا جائزہ لیا، رائٹ بینک پر بندوں میں 5 یا 6 پوائنٹس پر بریچ کا خدشہ ہے، لیفٹ بینک پر شینک بند تشویشناک ہوتا ہے، 5 سے 7 لاکھ کیوسک پانی میں کتنےگاؤں متاثر ہوں گے ڈیٹا موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی ہے، پاکستان آرمی اور نیوی سے مدد مانگی ہوئی ہے، نیوی کی کشتیاں بھی موجود ہیں، محکمہ ہیلتھ کو وہاں پر تعینات کردیا ہے اورکیمپس لگے ہوئے ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 4 ستمبر کی صبح معلوم ہوسکےگا کہ پنجند پر کتنا پانی پہنچا ہے جب کہ 6 ستمبر کو کسی وقت بھی گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلا ہوگا۔

TAGGED:6 ستمبر کو گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلاFeaturedزیادہ سے زیادہ کتنا پانی آئے گالاکھ کیوسک سے اوپر پانی کو سپر فلڈ کی کیٹیگری میں رکھا جاتاہےہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی ہےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 600 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
Next Article بارشوں نے سوڈان میں‌بھی تباہی برپا کردی، ہزاروں لوگ جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

(ویب ڈیسک ):امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔غیر ملکی…

November 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ…

August 8, 2024
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے…

December 11, 2024
دنیا

دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک): شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔…

April 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?