Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے SMS کے ذریعے فراڈ کی اطلاعات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے SMS کے ذریعے فراڈ کی اطلاعات
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے SMS کے ذریعے فراڈ کی اطلاعات

Published September 28, 2025
Tags: ایزی پیسہ سے منسوب ٹریفک چالان پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ ہیں ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس کراچی میں نوسر بازوں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں نوسر بازوں کی جانب سے شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے ہیں۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، جن کا کراچی ٹریفک پولیس یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں بعض نوسر باز عناصر کی جانب سے شہریوں کو ایزی پیسہ سے منسوب ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہو رہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، جن کا کراچی ٹریفک پولیس یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس چالان کی ادائیگی کے لیے کسی شہری کو پرسنل نمبر سے ایس ایم ایس نہیں بھیجتی۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ اس طرح کے مشکوک پیغامات پر ہرگز یقین نہ کریں اور کسی بھی غیر مصدقہ لنک یا نمبر پر ادائیگی نہ کریں۔ اپنی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھیں اور کسی بھی پریشانی کی صورت میں ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں۔

TAGGED:ایزی پیسہ سے منسوب ٹریفک چالانپیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ ہیںٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایسکراچی میں نوسر بازوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کیساتھ موجودگی پرشمع جونیجو کا تفصیلی بیان سامنے آگیا
Next Article بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایشیاکپ جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق…

April 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکے سے کم از کم 9 افراد زخمی ہو…

August 25, 2023
پاکستان

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور…

June 21, 2024
پاکستان

فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?