Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار
پاکستانکاروبار

کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار

Published October 2, 2025
Tags: Featured شلوار قمیض کو چیپ ڈریسنگ قراردیا شہری کی درخواست قابل سماعت قرار کراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبی ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ کراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبی میں ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ 18 مئی کو مقامی ہوٹل میں کھانا کھانےگیا، ویٹر نے بیٹھنے سےمنع کردیا، مینیجرکوشکایت کی تو اس نےشلوار قمیض کو چیپ ڈریسنگ قراردیا۔

دوران سماعت ہوٹل انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ شلوارقمیض سمیت تمام دیگر لباس میں ملبوس افرادکا احترام کرتے ہیں اور ہوٹل میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

ابتدائی سماعت میں ہوٹل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کیس کنزیومرکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا تاہم عدالت نےہوٹل کے خلاف درخواست قابل سماعت قراردیتے ہوئے اس پر اعتراضات مستردکردیے۔

TAGGED:Featuredشلوار قمیض کو چیپ ڈریسنگ قراردیاشہری کی درخواست قابل سماعت قرارکراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبیہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج کاغزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ
Next Article ٹرمپ کا جنگی جنون: میزائل حملوں کیلئے یوکرین کو انٹیلی جنس فراہم کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے رہائشی ایلکس گولڈنگ نامی شخص نے لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس…

May 22, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر…

March 15, 2024
پاکستان

ایران اسرائیل جنگ:پاکستان پر بھی اثرات ہونگے:ملیحہ لودھی؛صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں؛دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خارجہ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال پر گہری تشویش…

April 14, 2024
دنیا

مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسلمان کے گھر جبراً ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر ہندو…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?