Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامعہ کراچی: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم: ایک طالب علم زخمی، طلبہ کی موٹر سائیکلیں‌نذر آتش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جامعہ کراچی: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم: ایک طالب علم زخمی، طلبہ کی موٹر سائیکلیں‌نذر آتش
پاکستان

جامعہ کراچی: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم: ایک طالب علم زخمی، طلبہ کی موٹر سائیکلیں‌نذر آتش

Published October 1, 2025
Tags: Featured اسلامی جمعیت طلبہ ایک طالب علم زخمی جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم سندھی شاگردن تنظیم سندھی طلبہ کی موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگادی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سندھی شاگردن تنظیم اور اسلامی جمعیت طلبہ میں تصادم کے دوران جمیعت سے تعلق رکھنے والا ایک طلب علم زخمی ہوگیا۔اس دوران جیعت کے مسلح طلبہ کی جانب سے آرٹس لابی کے باہر کھڑی سندھی طلبہ کی موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگادی گئی.

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر حالات کو قابو میں‌لانے کے بجائےصرف جمعیت کے زخمی کارکن کو اپنی گاڑی میں بٹھاکر کلینک روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredاسلامی جمعیت طلبہایک طالب علم زخمیجامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادمسندھی شاگردن تنظیمسندھی طلبہ کی موٹر سائیکلوں کو بھی آگ لگادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی سائنسدانوں کیجانب سے خودکارصفائی رکھنے والا رنگ ایجاد
Next Article ہم بھی پنجاب والے ہیں مگر ہماری رائے پر وزیر اعلیٰ کہتی ہیں کہ میں انگلی توڑ دوں گی؛ کائرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف

برسلز (ویب ڈیسک): یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں…

August 30, 2024
کاروبار

ADB کا ملیرایکسپریس وے موحولیاتی بنیادوں پرمسترد،فنڈز نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو بینک کے…

April 29, 2023
دلچسپ و عجیب

گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار

جنوبی کیرولائنا(ویب ڈیسک): گینیز ورلڈ ریکارز نے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔…

October 18, 2023
صحت

لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں

شاورمہ کسے پسند نہیں ،اپنے منفرد ذائقہ اور صحت بخش اجزاء کی بنا پر سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?