Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے، آرنلڈ اور سلینا گومز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے، آرنلڈ اور سلینا گومز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے، آرنلڈ اور سلینا گومز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Published October 1, 2025
Tags: Featured اثاثوں کی مالیت 1.4 ارب ڈالرز بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار ہورون انڈیا نے امیر افراد کی فہرست جاری کی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک ): بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے۔بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے امیر افراد کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار ہیں۔شاہ رخ خان کے اثاثوں کی مالیت 1.4 ارب ڈالرز ہے جو کہ بھارتی روپوں میں 12 ہزار 490 کروڑ بنتے ہیں۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بالی وڈ کنگ نے بڑے بڑے ہالی وڈ ناموں کو بھی دولت میں پیچھے چھوڑ دیا جن میں ٹیلر سوئفٹ، آرنلڈ شواز نیگر، جیری سین فیلڈ اور سلینا گومز شامل ہیں۔

ہورون رچ لسٹ کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ دوسری امیر بھارتی اداکارہ ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 7790 کروڑ بھارتی روپے ہے جبکہ اس فہرست میں ہریتھک روشن کا تیسرا نمبر ہے جن کی دولت 2160 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

TAGGED:Featuredاثاثوں کی مالیت 1.4 ارب ڈالرزبالی وڈ اداکار شاہ رخ خانبھارت کے سب سے امیر اداکارہورون انڈیا نے امیر افراد کی فہرست جاری کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم بھی پنجاب والے ہیں مگر ہماری رائے پر وزیر اعلیٰ کہتی ہیں کہ میں انگلی توڑ دوں گی؛ کائرہ
Next Article فلسطین کے مسئلے کا حل فلسطینی عوام کی مرضی کےمطابق ہونا چاہیے؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

July 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر…

June 5, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج…

January 10, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل

بوسٹن(ویب ڈیسک): امریکی پولیس نے 12 برس بعد قتل کا ایک اندھا معاملہ حل کر دیا ہے جس میں سب…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?