Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار
دنیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار

Published March 10, 2023
Tags: Featured انسداد بدعنوانی ایجنسی تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار محی الدین یاسین
Share
SHARE

کوالا لمپور (ویب ڈیسک): ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈز کے لیے تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے والے ملکی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے بتایا کہ 75 سالہ ملزم محی الدین یاسین کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ملائیشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن (MACC) نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ سابق وزیراعظم کو ملک میں کورونا لاک ڈاؤن اور اس کے بعد ان کی حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے اقتصادی بحالی کے منصوبے پر پوچھ گچھ کی گئی۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم محی الدین یاسین نے ان الزامات پر رضا کارانہ طور پر پوچھ گچھ میں شرکت کی تھی تاہم انھیں حراست میں لے لیا گیا۔

محی الدین یاسین وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے ملک کے دوسرے وزیراعظم بن گئے۔

اس سے قبل 2018 میں گرفتار ہونے والے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق 12 سال قید کی سزا بھگت رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مسلسل سیاسی بحران کے شکار ملائیشیا میں محی الدین یاسین یکم مارچ 2020 سے 16 اگست 2021 تک وزیراعظم رہے۔ 2018 کے بعد سے ملائیشیا میں کوئی بھی وزیراعظم دو سال سے زائد حکومت برقرار نہیں رکھ سکا ہے۔

TAGGED:Featuredانسداد بدعنوانی ایجنسیتگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتارمحی الدین یاسین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
Next Article تھریٹس ہیں،الیکشن نہ کرائیں:حساس اداروں کی الیکشن کمیشن کوبریفنگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ…

August 15, 2025
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی…

February 1, 2023
پاکستان

مانجھند: انڈس ہائی وے پر حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

مانجھند (ویب ڈیسک): جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والا ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ٹریفک…

December 27, 2023
صحت

دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز کے بعد سے گزشتہ 15…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?