Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی تا روہڑی ٹرین اور دیگرترقیاتی منصوبوں کیلیے چینی کمپنی کی حکومت سندھ کو سرمایہ کاری کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی تا روہڑی ٹرین اور دیگرترقیاتی منصوبوں کیلیے چینی کمپنی کی حکومت سندھ کو سرمایہ کاری کی پیشکش
پاکستانکاروبار

کراچی تا روہڑی ٹرین اور دیگرترقیاتی منصوبوں کیلیے چینی کمپنی کی حکومت سندھ کو سرمایہ کاری کی پیشکش

Published October 7, 2025
Tags: Featured چین کے سرمایہ کاروں چینی وفد نے صوبائی وزیر بلدیات کو پیش کش سندھ ترقیاتی کاموں میں سرمایہ کاری کی پیش کش محکمہ اطلاعات کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چین کے سرمایہ کاروں نے حکومت سندھ کے ساتھ صوبے کے ترقیاتی کاموں میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔صوبائی محکمہ اطلاعات کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چین کے سرمایہ کاروں نے ملاقات کی، چینی وفد نے سندھ حکومت کے ساتھ ملکر صوبے کے ترقیاتی کاموں میں اشتراک کے حوالے سے دل چسپی کا اظہار کیا۔چینی وفد نے صوبائی وزیر بلدیات کو پیش کش کی کہ کراچی سمیت پورے صوبے کی ترقی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ نے چینی وفد کو بتایا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبے کی ترقی کا عمل جاری ہے، اور صوبہ سندھ میں تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے گئے۔

سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چینی وفد سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیربلدیات نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے صوبہ سندھ مختلف سیکٹرز میں زرخیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام اور صوبہ کی ترقی کیلئے ہر سرمایہ کار کو خوش آمدید کریں گے۔

وزیر بلدیات نے وفد کو کراچی تا روہڑی ٹرین چلانے میں تعاون کی پیشکش کے علاوہ مختلف سیکٹرز میں منافع بخش سرمایہ کاری کی ترغیب دی۔

TAGGED:Featuredچین کے سرمایہ کاروںچینی وفد نے صوبائی وزیر بلدیات کو پیش کشسندھ ترقیاتی کاموں میں سرمایہ کاری کی پیش کشمحکمہ اطلاعات کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹوزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی
Next Article رئیلٹی شو ’’بگ باس سیزن12‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار

(ویب‌ڈیسک): اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کے غزہ کی طبی سہولیات اور عملے پر پر حملوں کو دانستہ…

October 11, 2024
پاکستان

ترمیمی بلز کا تنازع مزید سنگین، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے…

August 21, 2023
دنیا

پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں موسلا دھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب سے اب تک 31 افراد ہلاک ہو…

July 24, 2023
پاکستانکاروبار

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?