Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا
پاکستانکاروبار

IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا

Published July 19, 2023
Tags: Featured جولائی 2019 میں منظور کیا گیا تو پاکستان کی معیشت ایک بار پھر نازک موڑ پر تھی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ آئی ایم ایف پروگرام کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے بھاری مالی خسارے، کمزور مالی پالیسی اور غلط ایکسچینج ریٹ کا دفاع، پروگرام کی ناکامی کی اہم وجوہات قرار دی ہیں۔

انگریزی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے آخری توسیعی فنڈ سہولت کی ناکامی میں کردار ادا کرنے والے تمام عوامل کی فہرست بنائی ہے جس پر ابتدائی طور پر گزشتہ پی ٹی آئی حکومت نے جولائی 2019 میں دستخط کیے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ای ایف ایف کو جولائی 2019 میں منظور کیا گیا تو پاکستان کی معیشت ایک بار پھر نازک موڑ پر تھی۔

رپورٹ کے مطابق غلط معاشی پالیسیاں بشمول بڑے مالیاتی خسارے، ڈھیلی مالیاتی پالیسی اور زیادہ قیمتی شرح مبادلہ کے دفاع نے کھپت اور قلیل مدتی نمو، میکرو اکنامک بفرز میں مسلسل کمی، بیرونی و عوامی قرضوں میں اضافہ اور بین الاقوامی ذخائر کی کمی کو ہوا دی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ غلط وقت میں مالیاتی توسیع اور مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر مانیٹری پالیسی میں تاخیر کے ردعمل کے درمیان بیرونی عدم توازن بڑھنا شروع ہو گیا تھا۔

TAGGED:Featuredجولائی 2019 میں منظور کیا گیا تو پاکستان کی معیشت ایک بار پھر نازک موڑ پر تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 149رنز کی برتری
Next Article صرف ایک گولی سے بڑھاپے کو جوانی میں بدلنے کا طریقہ دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے؛ بابر اعوان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا…

March 3, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں…

September 18, 2023
دنیا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آ گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے…

March 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں سیلاب کے ایک سال بعد بھی 40 لاکھ بچے صاف پانی سے محروم: یو این رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں بدترین سیلاب کے ایک سال بعد بھی 40لاکھ بچےصاف پانی سےمحروم…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?