Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی
تازہ ترینصحت

صبح کی واک دے آپ کو درست معمول اورتندرستی

Published December 20, 2022
Tags: Featured صبح سویرے کی واک کو اپنی عادت بنالیں
Share
SHARE

ہم اکثر لوگوں کو صبح سویرے پارکس میں واک کرتے ( پیدل چلتے) دیکھتے ہیں، ان میں اکثر نوجوان کم اور بڑی عمر کے افراد زیادہ شامل ہوتے ہیں۔

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بہترین جمز ہونے کے باوجود لوگ صبح سویرے اپنی نیند خراب کرکے واک کیوں کرتے ہیں؟

اگر آپ کو نہیں معلوم تو آج ہم آپ کو اس سوال کا جواب دیتے ہوئے صبح سویرے واک کرنے کے کچھ حیرت انگیز فوائد بھی بتاتے ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ صبح سویرے واک کرنے سے آپ کے جسم میں انرجی بڑھتی ہے تو پورا دن کام کرنے کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

ہفتے میں 5 دن روزانہ 20 سے 30 منٹ تک صبح واک کرنے سے آپ کا موڈ( مزاج) بہتر ہوگا جبکہ اسٹریس اور زہنی تناؤ میں بھی واضح کمی آئے گی۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ صحت مند نوجوانوں کو ہفتے میں کم از کم 150 سے 300 منٹ کی ورزش مکمل کرنی چاہیے، آج کے تیز رفتار زندگی میں ہمارے پاس جم اور خصوصی طور پر ورزش کرنے کا وقت نہیں ہے۔

اس لیے اگر ہم 5 دن صبح زیادہ سے زیادہ 30 منٹ بھی واک کریں تو ہمارے جسم کے لیے یہ ورزش کی ضرورت پوری ہوجائے گی۔

صبح کی واک سے آپ کے وزن میں اضافے کے مسائل بھی کم ہوسکتے ہیں، اگر آپ جلد وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو صبح سویرے کی واک کو اپنی عادت بنالیں۔

2017 میں کی گئی ایک تحقیق کی گئی جس میں 55 سے 65 سال کی عمر کے افراد کا مشاہدہ کیا گیا ،اس تحیق سے معلوم ہوا کہ جو لوگ صبح سویرے کچھ منٹ کی واک کرتے تھے انہیں رات کو پرسکون نیند آتی تھی۔

TAGGED:Featuredصبح سویرے کی واک کو اپنی عادت بنالیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے
Next Article تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ اسمبلی کیجانب سےملک کو عالمی اعزاز سے سرفراز کرنیوالی سندھ کی بیٹی تبسم لغاری کو خراج پیش

کراچی (ویب ڈیسک): ضلع سجاول سے تعلق رکھنے والی ادی تبسم لغاری جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر اساتذہ کمیٹی…

September 20, 2024
پاکستان

چھ جماعتی اتحاد، پھر بھی قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن…

February 25, 2024
پاکستان

آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول

کراچی (ویب‌ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں…

September 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو…

April 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?