Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
پاکستان

کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

Published April 24, 2024
Tags: Featured پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): سی ویو دو دریا کے قریب مبینہ طور پر لاپتا ہونے والا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور گھر کے قریب ہی بے ہوشی کی حالت میں مل گیا جس کے بعد ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر لاپتا ہونے والے نوجوان کے والد نے جیو نیوز کو بتایا کہ 27 سالہ طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے، اس نے دو شادیاں کی تھیں اور وہ دو بچیوں کا باپ ہے، دو میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہوچکا ہے۔

طاہر کے والد کے مطابق رات گئے بہو نے روتے ہوئے فون پر بتایا کہ طاہر سی ویو پر ہے اور ہمیں فوری وہاں جانا ہے، طاہر نے سمندر میں جاتے ہوئے ویڈیو کال کی تھی اور بتایا کہ میں خودکشی کررہا ہوں تم سب خوش رہو۔

تاہم اب سی ویو پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہےکہ نوجوان طاہر، شاہ فیصل کالونی میں گھرکے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں مل گیا ہے جس کے بعد پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدرکا وزیر اعلیٰ‌ہاؤس میں خطاب
Next Article کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا…

December 4, 2024
پاکستان

ملکی نظام قرضوں پر چلے گا تو حالات خراب ہوتے رہیں گے؛ زین شاہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی نظام قرضوں پر…

July 3, 2023
کھیل

ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان…

September 15, 2025
پاکستان

جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?