Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیبارٹریوں میں ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > لیبارٹریوں میں ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے پر پابندی
صحت

لیبارٹریوں میں ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے پر پابندی

Published December 22, 2022
Tags: Featured ٹائیفائیڈ بخار تشخیص وڈال اور ٹائفی ڈاٹ ٹیسٹ
Share
SHARE

این آئی ایچ اسلام آباد کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹائیفائیڈ بخار کی تصدیق کے لیے وڈال (Widal) اور ٹائفی ڈاٹ (Typhidot) ٹیسٹ نہ کیے جائیں۔

قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ ٹائیفائیڈ بخار کے آؤٹ بریکس ملک کے مختلف حصوں خصوصاً سیلاب زدہ علاقوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں، سیلاب زدہ علاقوں میں کچھ لیبارٹریاں اور اسپتال اب بھی یہ ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ٹائیفائیڈ بخار کی تصدیق کے لیے مصدقہ ٹیسٹ صرف بلڈ کلچر ہے اور وہی کیا جائے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے ہدایت نامے کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے بھی صوبے بھر کی لیبارٹریوں اور اسپتالوں کو وڈال اور ٹائفی ڈاٹ ٹیسٹ کرنے سے روک دیا ہے۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ غیر مصدقہ ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریوں اور اسپتالوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اداروں نے بھی وڈال اور ٹائفی ڈاٹ ٹیسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ماہرین متعدی امراض کا کہنا ہے کہ وڈال اور ٹائفی ڈاٹ کے نتیجے میں ٹائیفائیڈ بخار کی غلط تشخیص ہوتی ہے، اکثر وائرل بخار اور ملیریا میں مبتلا افراد کی غلط تشخیص ہونے کے باعث انہیں اینٹی بائیوٹک ادویات دی جاتی ہیں جو کہ غلط علاج ہے۔

TAGGED:Featuredٹائیفائیڈ بخار تشخیصوڈال اور ٹائفی ڈاٹ ٹیسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان کے مداحوں کا پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ
Next Article کورونا وائرس: چین کے بعد نئی قسم کے کیسز بھارت میں بھی دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید

کراچی (شوبز نیوز): پاکستان شوبز انسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی…

January 25, 2023
دنیا

دنیا کے امیر ترین آدمی کےغریب ترین ہونے کا سفر

کراچی (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد…

January 31, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان، سرپرائز متوقع

کیلیفورنیا (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ…

April 24, 2024
پاکستان

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کےقریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?