Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان کے مداحوں کا پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کے مداحوں کا پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے مداحوں کا پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ

Published December 22, 2022
Tags: شاہ رخ کی فلم پٹھان پر پابندی، کنگ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت کی گرفتاری
Share
SHARE

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں نے کنگ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

شاہ رخ کی فلم پٹھان پر پابندی کے مطالبے کے بعد اب اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اس حوالے سے ہندو انتہا پسند پنڈت پرمہنس آچاریہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

ویڈیو میں ہندو انتہا پسند پنڈت کو بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فلم پٹھان کے معاملے پر شاہ رخ خان کو دھمکیاں دیتے سنا جا سکتا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آج ہم نے شاہ رخ خان کا پوسٹر جلایا ہے اور وہ تلاش میں ہیں کہ اگر انہیں کہیں جہادی شاہ رخ خان مل جائے تو وہ اسے زندہ جلا دیں گے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد شاہ رخ کے مداح ان کی حمایت میں سامنے آگئے اور مداحوں نے ہندو پنڈت کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کردیا جس کے بعد ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا ۔

رتھن کلیتا نامی صارف نے پنڈت کی دھمکی پر اعتراض کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کیسے کھلم کھلا دھمکی دے رہا ہے۔

TAGGED:شاہ رخ کی فلم پٹھان پر پابندی،کنگ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت کی گرفتاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئینی طور پر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے: رانا ثنااللہ
Next Article لیبارٹریوں میں ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک…

February 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کا ’بلیک ٹائیگر‘ بننے سے انکار

ممبئی(شوبزڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے پاکستان کی جاسوسی پر مبنی فلم کرنے سے انکار کر دیا۔بھارتی…

February 17, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک نے ایک اور بچے کی جان لے لی: کراچی کےکال سینٹر میں نوجوان سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے کال سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل…

May 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?