Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا
انٹرٹینمنٹ

رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

Published December 22, 2022
Tags: Featured سائرہ یوسف شہروز سبزواری
Share
SHARE

ماضی کی مقبول شوبز رومانوی جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان طلاق کے ڈھائی سال بعد ان کی جلد آنے والی پہلی رومانٹک فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری اگرچہ ماضی میں بھی ایک ساتھ اسکرین پر کام کر چکے ہیں اور حقیقی زندگی میں بھی رومانس کرچکے ہیں لیکن اب وہ طلاق کے دو سال بعد رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ (Babylicious) میں ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے۔

دونوں کے درمیان فروری 2020 میں شادی کے 8 سال بعد طلاق ہوگئی تھی، دونوں نے 2012 میں پسند کی شادی کی تھی اور ان کا شمار بہترین رومانوی جوڑیوں میں ہوتا تھا۔

طلاق کے چند ہفتوں بعد ہی شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تھی اور انہیں رواں سال ایک بیٹی بھی ہوئی تھی جب کہ سائرہ یوسف نے تاحال دوسری شادی نہیں کی لیکن وہ بھی مستقبل میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کا اشارہ دے چکی ہیں۔

طلاق کے بعد اگرچہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری الگ الگ ڈراموں اور فلموں میں دکھائی دیتے رہے ہیں لیکن اب دونوں ایک ساتھ رومانوی فلم میں دکھائی دیں گے۔

گزشتہ ہفتے سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری نے اپنی فلم ’بے بی لیشس‘ کی پہلی جھلک جاری کی تھی، جسے لوگوں نے کافی سراہا تھا۔

اور اب دونوں فلم کا ٹیزر جاری کردیا، جسے شائقین نے دیکھ کر اگرچہ فلم کی تعریفیں کیں، تاہم ساتھ ہی مداحوں نے دونوں شخصیات کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا کہ ان کی شادی ٹوٹ گئی۔

مختصر دورانیے کے ٹیزر میں سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کو رومانوی جوڑی کے طور پر دکھایا گیا اور ان کے درمیان رومانوی مناظر کو بھی ٹیزر کا حصہ بنایا گیا ہے۔

ٹیزر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں فلم میں شادی شدہ جوڑے کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ ٹیزر کو سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری دونوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

TAGGED:Featuredسائرہ یوسفشہروز سبزواری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جلد الیکشن کراؤ ورنہ ملک ہاتھ سے نکل جائے گا: عمران خان
Next Article اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،ہماری کڑی نظر ہے؛امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔امریکی محکمہ…

September 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی

(ویب ڈیسک): کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سینما کو چلانے کے لیے بالی ووڈ کی…

December 26, 2023
کھیل

پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی

سعودی عرب (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ…

July 10, 2023
پاکستان

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کے بعد حکومت قومی اسمبلی سے…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?