Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
سلیکٹر محمد وسیم
Nijat News > کھیل > قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ
کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

Published December 23, 2022
Tags: Featured سلیکٹر محمد وسیم قومی ٹیم کے چیف
Share
SHARE

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔

گورننگ بورڈ کے اراکین کو پیغام دیا گیا ہےکہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب گورننگ بورڈ ختم ہو چکا ہے، 2019 کا آئین ختم ہونے کے باعث اب گورننگ بورڈ کا وجود نہیں رہا۔

ذرائع نے بتایا کہ محمد وسیم کو دوپہر کے اوقات میں ای میل کر کے اطلاع دی گئی جس میں کہا گیا کہ آپ کی تقرری 2019 کے آئین کے تحت ہوئی اب آپ کا عہدہ نہیں رہا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ویمن سلیکشن کمیٹی اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کی بھی از سر نو تشکیل ہو گی۔

TAGGED:Featuredسلیکٹر محمد وسیمقومی ٹیم کے چیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریحام خان نے شادیوں کی ہیٹرک کرلی، تصاویر جاری
Next Article سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

February 19, 2023
پاکستانکاروبار

شرجیل میمن اور ناصر شاہ کی یوٹونگ بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے چین میں…

September 17, 2025
کاروبار

جرمانہ معافی کی گوگل کی بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست مسترد

گوگل نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے مسابقتی کمیشن کے ساتھ اینڈرائیڈ پلیٹ فارم میں تبدیلیوں کے حوالے سے…

January 20, 2023
دنیا

خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارت میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنا 6 سالہ گونگا بہرا بیٹا مگر مچھوں سے…

May 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?