Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم
پاکستان

سپریم کورٹ کا سندھ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

Published December 23, 2022
Tags: Featured سپریم کورٹ سندھ سرکاری زمینوں پر قبضے
Share
SHARE

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرکے رپورٹ پیش کریں۔

سینئر ممبر لینڈ یوٹیلائزئشن نے عدالت سے استدعا کی کہ سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کے لیے رینجرز کو بھی مدد کے لیے ہدایات دی جائیں، جس پر جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اگر آپ کی پولیس اس قابل نہیں تو محکمہ ختم کر دیں، ہر کام میں رینجرز کیوں مدد کرے گی؟

عدالت نے آئی جی سندھ کو حکم دیا کہ تمام ایس ایس پیز کو ڈپٹی کمشنرز کی معاونت اور فورس فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے، ہوم سیکرٹری رینجرز کو بھی معاونت کی ہدایت جاری کریں۔

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف آپریشن کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 6 ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔

TAGGED:Featuredسپریم کورٹ سندھسرکاری زمینوں پر قبضے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلیکٹر محمد وسیم قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ
Next Article بھارتی فوجی ٹرک پہاڑ سے نیچے گر گیا، 16 فوجی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے…

January 13, 2023
دنیا

نئی دہلی: خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوں…

August 31, 2024
پاکستان

اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کے نامور اخبار نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان…

September 7, 2024
پاکستان

مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے

مٹھی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار مہیش کمار ملانی مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر…

February 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?