Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کےپاس پیٹرولیم لیوی شارٹ فال کے لیےکیاپلان ہے؟ آئی ایم ایف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کےپاس پیٹرولیم لیوی شارٹ فال کے لیےکیاپلان ہے؟ آئی ایم ایف
پاکستان

حکومت کےپاس پیٹرولیم لیوی شارٹ فال کے لیےکیاپلان ہے؟ آئی ایم ایف

Published December 24, 2022
Tags: Featured بین الاقوامی مالیاتی ادارے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال
Share
SHARE

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے لیوی کی مد میں 300 ارب کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ 850 ارب روپے لیوی کی مد میں حاصل کرنے کا معاہدہ طے پایا تھا اور پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کا یہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو لیوی کی مد میں شارٹ فال پورا کرنے کا پلان نہیں دیا اور اپنے جواب میں کہا کہ 50 ارب تک کا لیوی شارٹ فال ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے باعث لیوی کی مد میں شارٹ فال ہوسکتا ہے جسے پورا کرنے کےلیے مختلف ذرائع سے وصولیوں کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔

TAGGED:Featuredبین الاقوامی مالیاتی ادارےپیٹرولیم لیویشارٹ فال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو چیمپئن شپ: ایونٹ منیجمنٹ کمپنی سے وضاحت طلب
Next Article کنگ چارلس کی شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم محل سے نکالنے کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

صحافی نصراللہ گڈانی پر حملے کا مقدمہ 8 دن بعد تھانہ میرپور ماتھیلو میں درج، 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ ان پر حملے کے…

May 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت

نیو یارک (شوبز ڈیسک): حال ہی میں منگنی کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی امریکی گلوکارہ…

October 6, 2025
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے

ممبئی (ویب ڈیسک): ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے مینیو میں سے ٹماٹروں کو مہنگائی کی وجہ سے…

August 21, 2023
دنیا

اسرائیل سے تعلقات کیلئےسعودی عرب کا جوہری پروگرام کا مطالبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بدلے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے…

March 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?