Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگ چارلس کی شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم محل سے نکالنے کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کنگ چارلس کی شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم محل سے نکالنے کی تیاری
دنیا

کنگ چارلس کی شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم محل سے نکالنے کی تیاری

Published December 24, 2022
Tags: بکنگھم پیلس شہزادہ اینڈریو ن کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز ، Featured
Share
SHARE

غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ کمیلا کو دے دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ اینڈریو بکنگھم پیلس کو رہائش گاہ یا دفتر نہیں رکھ سکیں گے اور وہ خط و کتابت میں بکنگھم پیلس کواپنا پتا بھی نہیں بتاسکیں گے۔

واضح رہے کہ برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو کو لڑکی سے جنسی تعلق کے اسکینڈل کا سامنا رہا ہے۔

گزشتہ برس امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ برطانوی شہزادہ اینڈریو نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔

ورجینیا نے نیویارک سٹی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شہزادہ اینڈریو نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے نیویارک والے گھر میں اسے کمسنی میں جنسی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔

شہزادہ اینڈریو نے کئی ملین پاؤنڈ رقم کے بدلے امریکا میں مقدمہ ختم کرا لیا تھا۔

TAGGED:بکنگھم پیلسشہزادہ اینڈریو نکرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز ، Featured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کےپاس پیٹرولیم لیوی شارٹ فال کے لیےکیاپلان ہے؟ آئی ایم ایف
Next Article شاہد آفریدی ہوں گے قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ تریندنیا

طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کو روکیں: انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں…

December 20, 2022
دنیا

امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے

کیلیس پیل- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ائیر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے…

August 12, 2025
دنیا

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف…

August 30, 2025
پاکستاندنیا

کرغزستان: بدین اور دیگر شہروں کےطلبہ ہاسٹل میں محصور ،دوبارہ حملے کی اطلاعات‘ ویڈیو پیغامات شیئر،سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر

بشکیک (ویب ڈیسک): کرغزستان میں پھنسے اوکاڑہ، آزاد کشمیر، فورٹ عباس اور بدین کے طلبا کے پیغامات سامنے آگئے، وہ…

May 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?