Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا
دنیا

حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا

Published February 9, 2024
Tags: Featured پاکستان کے انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حتمی اور سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ر پورٹ کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کی جہاں انہوں نے پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

بریفنگ کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا امریکا پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کو قبول کرے گا، جس پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ’ہم انتخابی عمل کی نگرانی کررہے ہیں، جب تک حتمی اور سرکاری نتائج نہیں آتے ہم کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔‘

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کےدوران پاکستان میں ووٹنگ کے دوران پرتشدد واقعات کی مذمت بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ تشدد نے پورے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کو متاثر کیا ہے، پاکستان کی قیادت کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، الیکشن کے دوران آزادی اظہار پر پابندیاں پریشان کن ہیں۔

یاد رہے کہ 8 فروری کو پاکستان بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا تھا جو شام 5 بجے تک جاری رہا، جس کے بعد وقفے وقفے سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گےترجمان امریکی محکمہ خارجہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Next Article چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار ثریا بی بی جنرل نشست پر کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

تونسہ (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت…

November 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

بانجھ پن کا شکار امریکی گلوکارہ سلینا گومز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سانتا باربرا کاؤنٹی امریکا (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ، اداکارہ، پروڈیوسر اور کاروباری خاتون سلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ اور…

September 28, 2025
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب ڈیسک): ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے…

November 3, 2024
کھیل

ایک بچے نےویڈیو گیم میں ہارنے پر دوسرے بچےکو گولی مار دی

میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?