Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان
پاکستان

استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان

Published December 25, 2022
Tags: Featured اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق
Share
SHARE

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے پیر کے روز اسپیکر کے سامنے ہوں گے۔

تاہم اب پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی چیئرمین کی طرف سے 28 دسمبر کو اجلاس طلب کر کے نئی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا کل استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

TAGGED:Featuredاراکین قومی اسمبلیاستعفوں کی تصدیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ژوب میں آپریشن: دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا سپاہی شہید
Next Article ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کابینہ میں اختلافات، وزیر اعلیٰ اور وزیرصحت کے ایک دوسرے پر الزامات

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبائی نگران وزیر صحت کی جانب سے مداخلت…

November 10, 2023
دنیا

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دےدی؛ امریکی نشریاتی رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے لئے اہداف کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے…

October 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز” پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?