Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ
تازہ ترینصحت

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ

Published December 25, 2022
Tags: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ ، کراچی گلوبل وارمنگ،
Share
SHARE

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے پارکس اور گراؤنڈزکا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پارکس اور میدان صحت مند ماحول اور معاشرے کی علامت ہیں۔پارکس اور گراؤنڈز کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے میونسپل کمشنر فہیم خان اور دیگر حکام کے ہمراہ افتخار سید پارک اینڈ گراؤنڈ، عمران خان گراؤنڈ گلشن اقبال یوسی 25، لال محمد فٹ بال گراؤنڈ یوسی 23 اور ڈی ایم سی ایسٹ کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ 12 کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے پارکس اور گراؤنڈز کی بہتری کے احکامات جاری کیے، کارساز کے قریب ڈی ایم سی ایسٹ کرکٹ گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس لگانے کے جاری کام کا معائنہ کیا اور کہا کہ پارکس اور گراؤنڈز صحت مند ماحول اور معاشرہ کا ضامن ہیں۔ جو ضامن ہیں.

پارکس اور گراؤنڈز کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے ہریالی کا فروغ ضروری ہے۔آلودگی کے برے اثرات سے بچا جا سکتا ہے۔ اس سے حتی الامکان گریز کیا جائے۔اس موقع پر میونسپل کمشنر فہیم خان نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے صحت مندانہ سرگرمیوں میں اضافے کے لیے پارکس اور گراؤنڈز کو بہتر بنانے پر کام کیا جا رہا ہے۔

دورے کے دوران، سپرنٹنڈنگ انجینئر بی اینڈ آر سلمان میمن، سینئر ڈائریکٹر توقیر عباس، سینئر ایگزیکٹو انجینئر امتیاز بھٹو، ایگزیکٹو انجینئر جمال عباس اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔

TAGGED:ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ ،کراچیگلوبل وارمنگ،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان
Next Article بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران،1200 سو روپےکا 10 کلو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دنیا کےنصف ممالک کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے…

February 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

سی ویو پر ڈوبی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزام

کراچی(ویب ڈیسک): دو روز قبل سی ویو کے پاس سمندر میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی۔ پولیس کا…

January 8, 2023
پاکستانصحت

چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا…

July 26, 2025
پاکستانتازہ ترین

اویس قادر شاہ 111 ووٹ لیکر اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے امیدوار سید اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے۔اسپیکر آغا سراج درانی…

February 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?