Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ
پاکستان

اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ

Published December 25, 2022
Tags: Featured انتباہ جاری، سکیورٹی ہائی الرٹ،
Share
SHARE

امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں امریکیوں پر ممکنہ حملےکا خدشہ ہے۔

امریکی سفارت خانےکا کہنا ہےکہ سفارتخانےکے اہلکار تعطیلات کے دوران اسلام آباد میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نےشہرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے ریڈ زون سمیت شہرکے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھادی ہے۔

اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہےکہ وہ دوران سفر اپنی ضروری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں اور ریڈ زون و دیگر مقامات پر دوران چیکنگ تعاون کریں۔

TAGGED:Featuredانتباہ جاری،سکیورٹی ہائی الرٹ،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ
Next Article یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کا پولیس کیمپ اور وین پر راکٹوں سےحملہ، 5 اہلکار زخمی

رحیم یار خان (ویب ڈیسک):کچے کے علاقے میں اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ اور پولیس وین پر حملہ…

October 10, 2023
دنیا

کشمیریوں کی نسل کشی:عالمی عدالت انڈیا سےجواب مانگے؛مشعال ملک

کراچی (ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ…

February 5, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے…

January 26, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں ائرپورٹس پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال ہوگیا

کراچی(ٹیک ڈیسک): جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?