Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
پاکستان

ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

Published August 26, 2023
Tags: Featured سخت گرما گرمی کے بھی اشارے مل رہے ہیں کچھ ساتھیوں کے ساتھ پی پی میں شمولیت کی بھی دھمکی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونے والی پریس کانفرنس بھی اچانک ملتوی کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے ایک اہم ترین رہنما جو کراچی میں اہم عہدے بھی رہ چکے ہیں، ان کے کچھ اہم معاملات پر شدید تحفظات ہیں، ان کی پیپلز پارٹی کی ایک اہم ترین خاتون رہنما کے ساتھ ملاقات کی خبر بھی گرم ہے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ پی پی میں شمولیت کی بھی دھمکی دی ہے۔

ہفتے کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے اختلافات پر سخت گرما گرمی کے بھی اشارے مل رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredسخت گرما گرمی کے بھی اشارے مل رہے ہیںکچھ ساتھیوں کے ساتھ پی پی میں شمولیت کی بھی دھمکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر
Next Article کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرو ہاکی…

August 3, 2025
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع…

August 14, 2025
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، تھانہ مارگلہ میں‌مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس نے سعودی سفارت خانے…

April 21, 2024
کھیل

آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?