Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی

Published December 28, 2022
Tags: Featured آئی سی سی قوانین امپائر کے فیصلے ایک ہی روز تین کپتان
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتانی کے معاملےکو لے کر دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جس میں ایک ہی روز تین کپتانوں نے ٹیم کی کپتانی کی۔

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتان بابراعظم کی طبیعت ناساز ہوگئی اور وہ وائرل فلو ہونے کی وجہ سے فیلڈنگ پر نہیں آئے تھے جب کہ ان کی جگہ کپتانی کے فرائض انجام دینے کے لیے نائب کپتان محمد رضوان تھے لیکن رضوان پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے۔

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پلیئنگ الیون کا حصہ نہ ہونے پر رضوان فیلڈنگ کے لیے میدان میں آئے اور انہوں نے کپتانی شروع کردی جس پر تنازع کھڑا ہوا کیونکہ قومی ٹیم کی انتظامیہ اس حوالے سے پی سی بی قوانین سے لاعلم تھی۔

اس معاملے پر میچ ریفری اور فیلڈ امپائر کو بیچ میں کودنا پڑا اور انہوں نے پاکستانی ٹیم کی انتظامیہ کو بتایا کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق متبادل کھلاڑی کپتانی نہیں کر سکتا۔

میچ ریفری اور امپائرز کی مداخلت کے بعد پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے محمد رضوان کو کپتانی سے روک دیا اور کپتانی کے فرائض سرفراز نے انجام دیے جب کہ سرفراز نے ہی بطور کپتان امپائر کے فیصلے پر ریویو بھی لیا۔

لیکن ٹیم کے قائم مقام کپتان سرفراز کی کپتانی بھی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی اور کپتان بابراعظم طبیعت میں بہتری محسوس کرتے ہوئے 81 ویں اوور میں میدان میں آگئے اور کپتانی کے فرائض سنبھال لیے

TAGGED:Featuredآئی سی سی قوانینامپائر کے فیصلےایک ہی روز تین کپتان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استعفوں کی تصدیق: پی ٹی آئی کی ٹال مٹول، اسپیکر سے ملنے نہ آئے
Next Article shahbaz sharif زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسپیکر نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

April 14, 2023
کھیل

پی ایس ایل:کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور…

March 10, 2024
کھیل

سنسنی خیز مقابلےکے بعدجنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

برج ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک): بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔بارباڈوس کے…

June 29, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں جاری ایک…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?