Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: منظور کالونی میں گھر میں گیس دھماکا، 4 افراد جھلس گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: منظور کالونی میں گھر میں گیس دھماکا، 4 افراد جھلس گئے
پاکستانتازہ ترین

کراچی: منظور کالونی میں گھر میں گیس دھماکا، 4 افراد جھلس گئے

Published December 30, 2022
Tags: فائربریگیڈ سینٹر گیس کے باعث دھماکے منظور کالونی
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): منظور کالونی میں گیس کے اخراج سے گھر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

فائربریگیڈ سینٹر کے مطابق منظور کالونی سیکٹر ڈی میں انصاری مسجد کے قریب صبح سویرے گھر میں جمع ہونے والی گیس کے باعث دھماکے سے آگ لگ گئی، واقعے کی اطلاع صبح 7 بجے ملی جس پر محمودآباد اور کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 2 گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچیں تاہم اس وقت تک گھر کے 2 کمرے مکمل طور پر جل چکے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھماکے سے گھر میں مقیم میاں بیوی اور 2 بچے جھلس گئے جن میں 40 سالہ فراز علی، ان کی 35 سالہ اہلیہ صباء، 12سالہ بچی ایان علی اور ایک بچے کو سول اسپتال کہ برنس سنٹر منتقل کردیا گیا۔

فائر بریگیڈ کے مطابق آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر آس پاس کے گھروں کو جلنے سے بچایا گیا۔

TAGGED:فائربریگیڈ سینٹرگیس کے باعث دھماکےمنظور کالونی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر مہنگا،سونا ہوا سستا
Next Article حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ایس او سے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کا معاہدے طے، جہاز اڑنا شروع

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کو گزشتہ روز سے رکے ہوئے ایندھن کی فراہمی شروع کردی…

October 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین…

February 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور (ویب‌ڈیسک): پولیس نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت…

June 2, 2023
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?