Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا

Published January 3, 2023
Tags: اسلام آباد ہائی کورٹ اعظم سواتی کو رہا کردیا ٹوئٹ کے الزام میں گرفتار
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا۔اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا،اعظم سواتی کو سب جیل قرار دیے گئے سی آئی اے سینٹر اسلام آباد میں رکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔

TAGGED:اسلام آباد ہائی کورٹاعظم سواتی کو رہا کردیاٹوئٹ کے الزام میں گرفتار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بچت کا گھسا پٹا طریقہ: مارکیٹیں‌جلدی بند کرو؛ سرکاری حکم
Next Article پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیان سامنے آگیا

(ویب‌ڈیسک):فیس بک پر ہوئی دوستی کی خاطر پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو کے والد نے اس سے قطع تعلق…

July 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے…

February 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایم 6 موٹروے کرپشن کیس: ملزمان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت مل گئے

کراچی (ویب ڈیسک): سکھرحیدرآباد موٹروے کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، سابق ڈی سی مٹیاری عدنان رشید اور اسلم…

October 11, 2023
پاکستان

سندھ کے عوام ہوشیار! کینالز معاملے پر بارگیننگ شروع: پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں…

November 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?