Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گینیز ریکارڈکے لیے امریکی شہری کا غبارے پھاڑنے کا اسٹنٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > گینیز ریکارڈکے لیے امریکی شہری کا غبارے پھاڑنے کا اسٹنٹ
دلچسپ و عجیب

گینیز ریکارڈکے لیے امریکی شہری کا غبارے پھاڑنے کا اسٹنٹ

Published January 5, 2023
Tags: 100 غبارے Featured ریکارڈ بنانے کی کوشش
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں ایک شخص نے 22.38 سیکنڈوں میں 100 غبارے پیر سے پھوڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تاہم، گینیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اعلان کیا جانا ابھی باقی ہے۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جنہوں نے 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں، نے پیر سے 22.38 سیکنڈوں میں 100 غبارے پھوڑ کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرنے کی کوشش کی۔

ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ انہیں ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے پانچ بار کوشش کرنی پڑی۔

اس سے قبل پاکستان کے محمد یاسر مشتاق نے فروری 2022 میں 24.98 سیکنڈوں میں 100 غبارے پھوڑ کر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔

ڈیوڈ رش کو گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ریکارڈ کی کوشش کے کامیاب یا ناکام ہونے کے اعلان کا انتظار ہے۔

TAGGED:100 غبارےFeaturedریکارڈ بنانے کی کوشش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز: شاہینوں کا آغازاچھا نہیں‌رہا
Next Article نئی خلائی تحقیق: ’وارم ہول‘سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا…

September 1, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ

آڈس ابابا- ایتھوپیا (ویب ڈیسک): ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے…

May 14, 2024
پاکستان

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ): ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایوانِ…

October 8, 2024
پاکستان

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

(ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?